the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 21جولائی(اعتماد نیوز) آج دہلی سے بنگلور جانے والی یشونت پور ایکسپریس حادثہ کا شارہو گئی۔ آج شہر کے یاقوت پورہ اور اپوگوڑہ کے درمیان ٹرین کے پھیوں کے



درمیان واقع لنک ٹوٹ جانے کے سبب ایس ۔7 کوچ سے بڑی آواز نکلی ۔ جسکے سبب مسافرین خوف و ہراس کے عالم میں چین کھینچ کر ٹرین کو روک دی۔جسکے بعد اس کوچ کو معمولی نقصان پہونچا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.